Google Drive تلاش کر رہے ہیں؟
اپنی سبھی فائلیں دیکھنے کیلئے drive.google.com ملاحظہ کریں۔
Google Docs کے ساتھ، آپ جہاں کہیں بھی ہوں وہیں پر لکھ سکتے، ترمیم کرسکتے اور ایک دوسرے کے ساتھ مل کر کام کر سکتے ہیں۔ مفت میں۔
Google Docs پر جائیں Google Docs ڈاؤن لوڈ کریںوہ Google Docs جسے آپ ٹیموں کیلئے اضافی سیکیورٹی اور کنٹرول کے ساتھ پسند کرتے ہیں۔
مزید جانیںThe Golden Gate Bridge is a suspension bridge spanning the Golden Gate strait, the 1 mile wide, 3 mile long channel between San Francisco Bay and the Pacific Ocean.
The structure links the U.S. city of San Francisco, on the northern tip of the San Francisco Peninsula, to Marin County, bridging both U.S. Route 101 and California State Route 1 across the strait.
Google Docs متن اور پیراگراف کو آسانی سے فارمیٹ کرنے میں آپ کی مدد کیلئے ترمیم اور اسٹائلنگ کے خوبصورت ٹولز کے ساتھ آپ کی دستاویزات کو جاندار بناتا ہے۔ سینکڑوں فونٹس میں سے منتخب کریں، لنکس، تصاویر اور ڈرائنگز شامل کریں۔ سبھی مفت میں۔
آپ جہاں بھی جائیں — اپنے فون، ٹیبلٹ یا کمپیوٹر سے اپنی دستاویزات تک رسائی حاصل کریں، انہیں بنائیں اور ان میں ترمیم کریں، چاہے کنکشن نہ بھی ہو۔
Google Docs ڈاؤن لوڈ کریںآپ کی سبھی تبدیلیاں آپ کے ٹائپ کرنے پر خود بخود محفوظ ہوجاتی ہیں۔ آپ تاریخ اور تبدیلی کرنے والے شخص کے لحاظ سے مرتب کردہ اسی دستاویز کے پرانے ورژنز دیکھنے کیلئے نظرثانی کی سرگزشت کو بھی استعمال کرسکتے ہیں۔
Google تلاشیوں سے تصاویر، اقوال اور متن دریافت کریں اور ان سے تحریک حاصل کریں، وہ بھی Android ایپ چھوڑے بغیر۔
اضافوں کے ساتھ Docs کے اپنے تجربے کو مزید آگے تک لے جائیں۔ لیبلز اور نام کے ٹیگز بنانے اور پرنٹ کرنے کیلئے Avery Label Merge کو آزمائیں۔
دیکھیں کہ آپ مزید کیا کچھ شامل کرسکتے ہیںاگر آپ تیار ہیں تو Docs استعمال کیلئے تیار ہے۔ بس اپنے براؤزر کے ذریعہ ایک دستاویز بنائیں یا اپنے موبائل آلہ کیلئے ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔
Google Docs ڈاؤن لوڈ کریں