اپنی پسند کا Gmail استعمال کریں - برائے کاروبار
اپنی پسند کا Gmail استعمال کریں - برائے کاروبار
اپنے فون یا ٹیبلیٹ سے رسائی کے ساتھ کیلنڈر، دستاویزات، ویڈیو میٹنگز اور مزید بہت کچھ سمیت حسب ضرورت ای میل @yourcompany.com حاصل کریں۔
اپنے فون یا ٹیبلیٹ سے رسائی کے ساتھ کیلنڈر، دستاویزات، ویڈیو میٹنگز اور مزید بہت کچھ سمیت حسب ضرورت ای میل @yourcompany.com حاصل کریں۔
برانڈڈ ای میل حاصل کریں
اپنے ڈومین پر ای میل پتے حاصل کرکے اپنا ای میل ذاتی نوعیت کا بنائیں۔ اپنی ٹیم کیلئے joe@yourcompany.com جیسے پتے تخلیق کریں۔
کہیں سے بھی کام کریں
اپنے موبائل فون یا ٹیبلٹ سے اپنا ای میل مطابقت پذیر بنائیں اور اس تک رسائی حاصل کریں۔ Gmail سبھی Android, iPhone, Blackberry اور مزید پر کام کرتا ہے۔
24/7 سپورٹ حاصل کریں
G Suite سے، آپ کو 24/7 فون اور ای میل سپورٹ حاصل ہوتی ہے۔
صرف ای میل سے کہیں زیادہ
سیدھے اپنے ان باکس سے 15 لوگوں تک کے ساتھ ایک ویڈیو میٹنگ کی میزبانی کریں۔