
آپ کے بیک اپ کیلئے ہم موجود ہیں
لامحدود تصاویر اور ویڈیوز مفت میں بیک اپ کریں، 16MP اور 1080p HD تک۔ کسی بھی فون، ٹیبلٹ یا کمپیوٹر سے photos.google.com پر ان تک کہیں بھی رسائی حاصل کریں – آپ کی تصاویر محفوظ، بحفاظت اور ہمیشہ آپ کے پاس رہیں گی۔

اپنی تصاویر زیادہ تیزی سے تلاش کریں
آپ کی تصاویر ان چیزوں اور مقامات کے لحاظ سے قابل تلاش اور منظم ہوتی ہیں جو ان میں موجود ہیں – کسی ٹیگنگ کی ضرورت نہیں۔ اپنے پپی کی تصاویر تلاش کرنے کیلئے بس /"کتا/" تلاش کریں۔


مزید یادداشتوں کیلئے جگہ بنائیں
اپنے فون پر جگہ ختم ہونے کے جھنجھٹ سے ہمیشہ کیلئے آزاد ہو جائیں۔ جو تصاویر بحفاظت بیک اپ ہو جاتی ہیں ان کو آپ کے فون کی اسٹوریج سے بس ایک تھپتھپاہٹ سے ہٹایا جا سکتا ہے۔

سب کی تصاویر، آخر کار ایک جگہ اکٹھی
اشتراک کردہ البمز کے ذریعے دوستوں اور گھر والوں کے ساتھ تصاویر ایک جگہ اکٹھی کریں۔ تاکہ ہر لمحہ آپ کی دسترس میں ہو چاہے سب کے پاس مختلف آلات بھی ہوں۔






Jamie Johnson

Charlie Beaman

Charlie Beaman

Maggie Rose

Maggie Rose

Mike Emmett

Mike Emmett

Sam Brady
ایسی تصویری ایپ حاصل کریں جو آپ کی طرح ذہین ہے
روئے زمین پر سب سے بہتر تصویری پروڈکٹThe Verge
Google تصاویر ایک ایسی ایپ ہے جو آپ کے پاس ضرور ہونی چاہئیےWired