بس تصویر کی تصویر نہ لیں۔ خودکار کنارہ شناخت، تناظر درستگی، اور سمارٹ گردش کے ذریعے بہتر ڈیجیٹیل اسکینز تخلیق کریں۔
بے عیب تصویر اور چکا چوند سے پاک
چکا چوند کو ہٹانے اور آپ کے اسکینز کے معیار کو بہتر بنانے کیلئے فوٹو اسکین کئی تصاویر کو اکٹھے جوڑ دیتا ہے۔
Google تصاویر کی مدد سے منظم رہیں
اپنی تصاویر کو محفوظ، قابل تلاش اور منظم – حتی کہ ان میں موجود لوگوں اور چیزوں کے لحاظ سے رکھنے کے لیے Google تصاویر ایپ کے ذریعے انہیں اسکین کریں اور ان کا بیک اپ لیں۔ پلس، اپنے اسکینز کو موویز، فلٹرز اور جدید ترین ایڈیٹنگ کنٹرولز کی مدد سے زندگی بخشیں۔